کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
خطرناک تیور لگ رہے آپ کے:nailbiting:
جیسے کہنے والا کا سر پھوڑ دو گی:worried:
افففففففف اللہ جی بھیااااااااااااااااااااااااا
وہ ناں لیکچر سن رہی ہوں تو اسمائیلز پر ٹائم ضائع کیے بغیر بس پیغام لکھ رہی ہوں۔
آپ بھی ناں بھیاااااا
کیا اسمائیلی یوز نہ کرنے سے کوئی ایسا لگتا ہے ۔
آپ کو ناں اب سزا ملے گی اب ایسا کہنے پر یہ لیں ساری ویڈیو سنیں
:rollingonthefloor:
 
فہیم

ہاہاہاہاہاہاہاہا،
ارے نہیں میں نے ایسے ہی مذاق میں کہا تھا :)
اور ویڈیو کیسے سنوں بھلا۔
ویڈیو تو دیکھی جاتی ہے:ROFLMAO:
 
مقدس

لائبریرین
افففففففف اللہ جی بھیااااااااااااااااااااااااا
وہ ناں لیکچر سن رہی ہوں تو اسمائیلز پر ٹائم ضائع کیے بغیر بس پیغام لکھ رہی ہوں۔
آپ بھی ناں بھیاااااا
کیا اسمائیلی یوز نہ کرنے سے کوئی ایسا لگتا ہے ۔
آپ کو ناں اب سزا ملے گی اب ایسا کہنے پر یہ لیں ساری ویڈیو سنیں
:rollingonthefloor:

اب آئے گا مزہ
فہیم بھیا ساری دیکھنی ہے
عائشہ نے سوال پوچھنے ہیں بعد میں
 
فہیم

لائبریرین
دیکھیں بھی اور سنیں بھی بس سزا ملے گی آپ کو غلط سمجھنے پر ہاں جی
ساری سننی ہے بھیا
:rollingonthefloor:
اب آئے گا مزہ
فہیم بھیا ساری دیکھنی ہے
عائشہ نے سوال پوچھنے ہیں بعد میں

میمی ذرا تم ہی دیکھ لو میری طرف سے۔
مجھے تو تم کو معلوم ہے کہ انگریجی نہیں آندی اچھی والی:ROFLMAO:
 
فہیم

لائبریرین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top