کون ہے جو محفل میں آیا37

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شش آہستہ بولو۔ اپنے خلاف یہ کچھ نہیں سن سکتے، اس معاملے میں ان کا دماغ خوب چلتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن تم کتنے پیسے عطیہ دینا چاہتے ہو، مجھے ذاتی پیغام میں بتا دو، میں ایک بہت ہی آسان طریقہ تمہیں بتا دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کلک کرو۔ جو نئی کھڑی کھلے گی، اس میں Make a donation کے نیچے ایک ڈبہ بنا ہوا ہے، اس میں رقم لکھو اور اس کے آگے جو Donate لکھا ہوا ہے اس پر کلک کرو۔ پھر ایک نئی کھڑکی کھلے گی۔ اب وہاں اشارے بازی کرو، میرا مطلب ہے، کچھ کریڈٹ کارڈ کے بارے میں معلومات ہیں، وہ دو، اور آخر میں پھر کلک کر دو۔ بس اتنی سے بات ہے۔
 

عسکری

معطل
پر یہ تو ویزہ ماسٹر کارڈ امریکن ایکسپریکس کے لیے ہے میرے پاس شبکہ سعودی گلف نیٹورک کرسس اور ماسٹرو کا کریڈٹ کارڈ ہے ایسا کرو مجھے ذرا اپنا اکاؤنٹ نمبر دے دو بھائی
 
آnah janay kab talak rehna hay hum ko rahoun main.........
Isee liayae yeh naya roop hum nay dhara hay ...



Sad afsos keh mera mobile urdu nahee likh sakta lihaza mehfil say mazeed doori mumkin nah thee
Jan nay walay jantay hain main koun houn
 

تیشہ

محفلین
naya naya to nahee houn magar safar main houn
Yeh mera nokia urdu zubaan kia jaanay


Unfortunately meray mobile per urdu likhna filhaal meray liay mumkin nahee hay aur main mehfil say mazeed door reh nahee sakta is liay yeh nick arabi main regisster ker kay roman main likh ker aapsab say mukhatab houn
 

تیشہ

محفلین
:happy: اوہ ،، تو آپ ہمارے پرانے والے فیصل ہی ہیں :party:
ویلکم بیک ،، کیسے ہیں ؟ اور کہاں کے سفر میں ہیں آپ :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
عبد اللہ تمہارے پاس ماسٹر کارڈ تو ہے ناں۔ اسی سے کام چلاؤ۔ خیر میں اپنا اکاؤنٹ نمبر بھیجتا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top