کون ہے جو محفل میں آیا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
ضبط نہیں ۔۔ اب میں ہوں ۔۔

یہ شمشاد بھائی کہاں ہیں آجکل ۔۔ نظر نہیں آ رہے ۔۔۔ :roll: ۔
اب جیہ ۔۔ جو کہ چپ چپ سی ہیں آج ۔۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
چپ کہاں۔۔۔ موا نیٹ اتنا سلو ہے کہ جی چاہتا ہے کمپیوٹر مانیٹر اٹھا کر باہر پھینک دوں۔ مگر باہر سردی ہے نا۔۔۔ اسی وجہ سے صبر کر رہی ہوں۔۔۔۔

اگر حجاب کی طرح کراچی میں ہوتی تو کب کا پھینک چکی ہوتی۔۔۔

کیوں حجاب؟
 

حجاب

محفلین
ہائے جیہ کیا کہہ دیا :( میرے نیٹ کا اثر آ گیا ہے کیا وہاں،کاش کمپیوٹر پھینک سکوں ،مگر فائدہ کیا ہوگا پھر خود اُٹھا کے لانا پڑے گا :wink: :)
اب جیہ یا سارہ۔
 

سارہ خان

محفلین
لگتا ہے جیہ تمہارے نیٹ کو بھی سردی لگ گئی ہے ۔۔ :p
یہاں تو موسم کافی اچھا ہے آج ۔۔ اور نیٹ بھی ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے ۔۔ :)
سب ایکٹو میمبرز کہاں ہیں محفل کے ۔۔۔ کچھ اداس اداس سی لگ رہی ہے محفل آج ۔۔۔ :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top