کون ہے جو محفل میں آیا 97

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

میمی اور عائشہ کی باتوں نے پچھلے دھاگے کا بہت جلد کام تمام کرڈالا۔
اورپھر یہ کہتی ہیں کہ۔
ہم کہاں زیادہ بولتے ہیں:eek:

اب سوچا یہ نیا دھاگہ میں ہی کھول دوں :)
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم

پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی

میرا خیال ہے کہ زین فورو میں یہ سہولت نہیں ہے لیکن سعود بھائی ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وی بلیٹن میں دیکھا جاسکتا تھا کہ فلاں تھریڈ میں کس کس ممبر کے کتنے کتنے پیغامات ہیں۔
لیکن زین فورو میں ایک عام ممبر اتنا تو دیکھ سکتا ہے کہ فلاں تھریڈ میں اس نے کتنے پیغامات ارسال کیے۔
جیساکہ کون ہے جو محفل میں آیا 96 میں میرے
126 پیغامات ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

پہلے سعود بھائی دھاگے کے آخر میں تفصیلات پیش کرتے تھے جس سے معلوم ہوجاتا تھا کہ دھاگے میں کس کس نے کتنے پیغامات ارسال کئے ہیں ۔ اب ایسا کیوں نہیں کرتے سعود@ابن سعید بھائی
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top