کون ہے جو محفل میں آیا 84

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
االلہ تم کو مکمل صحت اور سلامتی عطا فرمائے آمین
محفل میں جلد واپس آکر ہنستی مسکراتی رہو آمین
جس کے پاس دو دو مائیں ہوں انکو تو فکر کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے مقدس، تم تو بہت خوش نصیب ہو اس معاملے میں ماشاءاللہ
 

مہ جبین

محفلین
جی آنٹی اس میں کوئی شک نہیں لیکن پھر بھی میں شاید ناشکری ہوں شکوہ کر بیٹھتی ہوں
انسان تو ناشکرا ہے لیکن جب بھی ایسی ناشکری کی بات منہ سے نکل جائے تو اللہ کی بارگاہ میں توبہ ضرور کیا کرو تاکہ ناشکروں کی فہرست میں ہمارا نام نہ آئے کبھی اور اللہ بھی اپنے بندوں کی توبہ کو جلد قبول فرما لیتا ہے
اللہ ہم سب کو اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرمائے آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top