کون ہے جو محفل میں آیا - 83

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین

Untitled.jpg
 
عثمان بھائی کیا یہ مسئلہ ہر دھاگے کے عنوان کے ساتھ ہے یا بس اسی کے ساتھ مخصوص ہے؟ نیز یہ کہ آپ کی مشین میں کون کون سے نستعلیق فونٹ نصب ہیں؟ :)
 
عثمان

محفلین
عثمان بھائی کیا یہ مسئلہ ہر دھاگے کے عنوان کے ساتھ ہے یا بس اسی کے ساتھ مخصوص ہے؟ نیز یہ کہ آپ کی مشین میں کون کون سے نستعلیق فونٹ نصب ہیں؟ :)
یہ مسئلہ صرف اسی دھاگے کے ساتھ ہے۔ باقی سب ٹھیک ہے۔ میرے پاس جمیل نوری نستعلیق فونٹ ہے۔
 
عثمان

محفلین
دلچسپ چیز ہے۔ ان شاء اللہ فرصت سے دیکھیں گے کہ ایسا کیوں کر ممکن ہے؟ :)
جی ہاں۔ حتی کہ اطلاع نامے میں جب اس دھاگے کا نام آتا ہے تب بھی یہی مختلف فونٹ برقرار رہتا ہے۔ یہی صورتحال فورم کے صفحہ اول پہ ہے کہ اسی عنوان کا فونٹ الگ تھلگ ہے۔
 
جی ہاں۔ حتی کہ اطلاع نامے میں جب اس دھاگے کا نام آتا ہے تب بھی یہی مختلف فونٹ برقرار رہتا ہے۔ یہی صورتحال فورم کے صفحہ اول پہ ہے کہ اسی عنوان کا فونٹ الگ تھلگ ہے۔

ہم نے ایک چھوٹا سا تجربہ کیا ہے، اب بتائیں نتیجہ کچھ مختلف ہے یا جوں کا توں بر قرار ہے؟ :)
 
عثمان

محفلین
میں کروم استعمال کرتا ہوں۔ اور یہ مسئلہ صرف کروم میں نظر آ رہا ہے۔
فائر فوکس میں فونٹ بالکل ٹھیک ہے۔
 
عثمان

محفلین
بھیا آپ کا کام ہم سے زیادہ اہم ہے ۔ ہم تو بے کار کی گپ شپ کر رہے ہیں ۔:)
ارے نہیں۔ میں نے تو کسی کام کا سرے سے کہا ہی نہیں۔
بس ایک معاملے میں اظہار حیرت کیا تھا۔ کہ اس دھاگے کے عنوان کا فونٹ مختلف کیوں ہے۔ بس اتنا کہنے کی دیر تھی کہ ابن سعید بھائی کی رگ تیکنیک پھڑک اٹھی اور وہ فورم کے بحر تیکنیکات میں غوطہ زن ہوگئے۔
اور اب دھاگہ ہے کہ سُونا ہے۔ :)
 
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اور اس کروم کے بچے کو تو ہم دیکھ لیں گے۔ :)

یہاں رات کے ساڑھے بارہ بج رہے ہیں اور ہم ابھی ابھی ڈنر تیار کر کے کھانے بیٹھے ہیں۔ :)
 
میر انیس

لائبریرین
شگفتہ اپیا اب صرف ایک ہی پیج رہ گیا ہے 106 اور 107 والا وہ انشاءاللہ صبح کرتی ہوں۔:)
عائشہ کل بلکہ ایک دو روز سے نیٹ صحیح نہیں چل رہا تھا اس لئے میں پیج نہیں کر پایا انشاللہ آج ہی کر دیتا ہوں آپ کا شکریہ ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top