کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں پپو بھائی، ان سردرد بہنوں کی اکثر سر میں درد رہتا ہے کیونکہ سر میں کچھ نہ کچھ تو ہونا چاہیے ناں اور پھر اکثر ان کے گلے میں درد رہتا ہے۔ بس انہی کا علاج ہے میرے پاس۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

یہ میرا 20 ہزار واں مراسلہ مقدس کے نام :)
کہ اسی کی وجہ سے اتنے مراسلات ہوچلے :)

اوہ، مائی سوئیٹیسٹ سسٹر:love:
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

یہ میرا 20 ہزار واں مراسلہ مقدس کے نام :)
کہ اسی کی وجہ سے اتنے مراسلات ہوچلے :)

اوہ، مائی سوئیٹیسٹ سسٹر:love:
وعلیکم السلام بھیا
ماشاءاللہ یو ہیو لانگ لائف۔۔ میں ابھی سوچ رہی تھی کہ آپ ابھی تک آئے نہیں۔۔
ویسے یہ بھی اچھا ہے۔ خود اتنی باتیں کر کر کے بیس ہزار پوسٹیں کر لیں۔۔ اور کہتے ہیں میری وجہ سے ہوئی۔۔ ہی ہی ہی

تھینک یو بھیااا
 
یعنی سوچا اور حاضر :)
اور ہم تو محفل سے ہی فرار تھے۔
یہ تو تم نے پتہ نہیں کونسا منتر پڑھ پھونکا ہے کہ
محفل سے ہی چپک گئے ہیں :ROFLMAO:

تو پھر تو تمہاری وجہ سے ہی ہوئیں نہ :)
 
مقدس

لائبریرین
یعنی سوچا اور حاضر :)
اور ہم تو محفل سے ہی فرار تھے۔
یہ تو تم نے پتہ نہیں کونسا منتر پڑھ پھونکا ہے کہ
محفل سے ہی چپک گئے ہیں :ROFLMAO:

تو پھر تو تمہاری وجہ سے ہی ہوئیں نہ :)
ویسے میں نے آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کہا۔۔ آپ نے خود کہا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
وہ یہاں کی آیک ایلفی بہت اچھا ہے ناں۔۔ اسی سی آپ کو چپکایا گیا ہے
ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
ویسے میں نے آپ کو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نہیں کہا۔۔ آپ نے خود کہا ہے۔۔ ہی ہی ہی ہی
وہ یہاں کی آیک ایلفی بہت اچھا ہے ناں۔۔ اسی سی آپ کو چپکایا گیا ہے
ہی ہی ہی

ہاہاہاہاہاہا،
کہاں تو ہم نے بھی کچھ نہیں ہے:grin:

اور ہمیں تو یہاں کی ایلفیاں یعنی س + ش صاحبان بھی نہ چپکا پائے تھے:rolleyes:
یہ تو بس ہمارے اختتام کی شروعات نے ہمیں گویا ویلڈ کردیا :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top