کون ہے جو محفل میں آیا 64

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
میرے خیال میں نئے آنے والوں کو بھی اس لڑی میں آنا چاہیے تاکہ حاضری لگتی رہے ۔۔ علیک سلیک بھی ہوتی رہے۔۔
(میں نے ٹیگ ہٹا دیے ہیں ۔۔ لڑی کا اختتامیہ قریب ہے ۔۔۔)
 
یہ دھاگہ اب مقفل ہو جائے گا مغل بھیا۔ اتنے لوگوں کو بلا کر یہاں دروازہ بند کرکے بھاگ جانے کا ارادہ ہے کیا؟ :)
 
سعود بھیا اگر ایسا ہوجایا کرے کہ مقفل کرنے سے پہلے آخری پوسٹ میں نئی لڑی کا لنک دے کر مقفل کیا جائے تو کیا ہی بہتر ہو۔:)

اس بات کا خیال ہم رکھتے تھے اور عموماً اگلے دھاگے کا ربط شامل کر دیتے تھے۔ لیکن بعض دفعہ ذہن کہیں اور مصروف ہو تو خیال نہیں رہتا۔ :)

بہر کیف اب یہ دھاگہ مقفل کیا جاتا ہے۔ احباب نئے دھاگے میں تشریف لائیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top