کون ہے جو محفل میں آیا 63

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ لوگوں میں سے کوئی افتتاح نہیں کررہا تھا سو ہم نے کردیا۔

یہ دھاگہ میری بہت ہی پیاری سی بہن اور دوست جیہ کے نام، کہ جس نے اس نام کے پہلے دھاگے کی شروعات کی :)
 
فہیم

لائبریرین
اچھا کیا بھیا ۔۔جیہ اپیا وہی ناں جن کو باباجانی "جوجو" بلاتے تھے بھیا ؟ وہ اب کیوں نہیں آتیں بھیا ؟

جی گڑیا وہی،
وہ اب کیوں نہیں آتیں :( یہ سوچ کر ہم اداس ہوجاتے ہیں۔
پھر بس یہی سوچ کر خود کو تسلی دیتے ہیں کہ اب چونکہ ان کی شادی ہوگئی ہے
تو اپنے گھر بار میں بزی ہونگی۔
اللہ ان کو خوش رکھے۔ آمین۔
 
فہیم

لائبریرین
لیں جی ابھی ہم جارہے ہیں آپ کی خالہ کے ساتھ ممانی کے یہاں۔
امی کا کہنا ہے کہ بڑے دن ہوگئے ان سے ملے ہوئے آج چلتے ہیں۔
اور بڑے دنوں کا مطلب ہے کوئی 5-6 دن :)
 
شمشاد

لائبریرین
آپ لوگوں میں سے کوئی افتتاح نہیں کررہا تھا سو ہم نے کردیا۔

یہ دھاگہ میری بہت ہی پیاری سی بہن اور دوست جیہ کے نام، کہ جس نے اس نام کے پہلے دھاگے کی شروعات کی :)
اس نام کا پہلا دھاگہ راجہ افتخار صاحب حال مقیم اٹلی نے شروع کیا تھا۔
 
مقدس

لائبریرین
اور یہی بات میں تم سے کہنے والا تھا، کہاں تھیں اتنے دنوں سے؟
میں آتی تو تھی بھیا لیکن تھوڑی دیر کو اور آپ بھی نہیں ہوتے تھے۔۔ میں آ کر آواز دے کر چلی جاتی تھی اور بھیا۔ میرا اینکل ٹویسٹ ہو گیا ہے دو دن سے ۔۔ بالکل چلنے نہیں ہو رہا۔۔ اینڈ آئی واز مسنگ یو سووووووووووووووووووووووووووو مچ
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا اینکل سے لکھنا ہے کیا، ویسے کیا کوئی ڈانس کی پریکٹس کر رہی تھیں جو ٹویسٹ ہو گیا؟ اب کیا حال ہے؟ کسی ڈاکٹر کو بھی دکھایا کہ نہیں؟
 
مقدس

لائبریرین
تو کیا اینکل سے لکھنا ہے کیا، ویسے کیا کوئی ڈانس کی پریکٹس کر رہی تھیں جو ٹویسٹ ہو گیا؟ اب کیا حال ہے؟ کسی ڈاکٹر کو بھی دکھایا کہ نہیں؟
ہی ہی ہی ہی بھیا وہ اینکل سے لکھنا تو نہیں ہوتا بٹ یو نو نا مدرزز ان کو کون سمجھائے کہ درد پاؤں میں ہو رہا ہے۔۔ ہاتھ اور منہ میں نہیں۔۔۔ کہتی چپ کر کے لیٹ جاؤ۔۔اب تھوڑا سا بہتر ہے۔۔۔ جی ڈاکٹر کو دکھایا تھا اس نے پین کلر دی تھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top