کون ہے جو محفل میں آیا - 49

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
السلام علیکم اور خوش آمدید
کہاں ہیں شمشاد بھائی، روزانہ ہی آپ کا پوچھتے تھے
 

میم نون

محفلین
اوپس، میں نے تو بھابھی کا پیغام ابھی ابھی پڑھا، اور انکے دھاگے پر خوش آمدید بھی کہہ کر آیا ہوں۔

اس دھاگے پر بھی خوش آمدید :)
 

میم نون

محفلین
میں تو تھوڑی دیر میں چلا، آج رات کو اگر ملاقات ہو گئی تو ٹھیک نہیں تو کل شام تک اللہ حافظ
 

میم نون

محفلین
ڈیوٹی پر جانا تھا، لیکن اب تو کر کے آ گیا ہوں :)
کل صبح بھی ڈیوٹی پر جانا ہے اور دوپہر میں واپسی ہو گی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top