کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں ناعمہ نہ سہی ناعمہ کی بڑی بہن ہی سہی۔

وہ ادھر ایک صفحہ کتنی دیر میں اسکین صفحے کی پوسٹنگ اتنی آہستہ کیوں ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے اس دھاگے میں دلچسپی ختم ہوتی جاری ہے۔۔۔۔

زین کیسے ہیں آپ؟ اور اب کویٹہ کے حالات کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب اراکین محفل دلچسپی کم لیں گے تو یہی ہو گا ناں۔

کچھ کی شادیاں ہو گئیں اور کچھ کی دلچسپی کم ہو گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ آج آپ دن دھاڑے کدھر آ گئے؟

یہ وقت تو ناعمہ، عائشہ یا پھر بھتیجی کے آنے کا ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top