کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ابھی تک تو کہیں طے نہیں ہوئی۔
لیکن ظفری بھائی کا اسرار ہے کہ جگہ وہ تعین کریں گے۔
کیونکہ وہ بھی کراچی والے ہیں اور کراچی سے اچھی طرح واقف ہیں:)

مجھے لگتا ہے ملاقات نہیں ہونی مطلب نہیں ہوسکنی
cheerleader.gif

جب ظفری نے جمعرات کو واپس چلے آنا ہے تو دن ہی کتنے بچے ہیں ملاقات کی ابھی جگہ ہی طے نہیں ہوئی
دن ، اور وقت بھی طے نہیں پایا ۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
زبان والا تو شرارتی سا لگتا ہے جیسے بات کر کے بات کا لطف لیا جا رہا ہے ہاں wink والا تھوڑا خراب ہے:tongue:۔۔ لیکن یہ تو سمائلیز ہیں ، اگلے بندے کو منہ تھوڑی چڑایا جا رہا ہوتا ہے کوئی۔۔۔:) لیکن آپ کو ناگوار گزرتا ہے تو کوشش کروں گا کہ آپ سے دورانِ گفتگو نہ استعمال کروں :sigh:
تھینکس ۔۔۔ :)
 

تیشہ

محفلین
باجو میں نے طفری بھائی کو کچھ نہیں بتایا، انہوں نے خود ہی یہ پروگرام بنایا ہے۔

میں نا مانوں ۔ ۔
nononono.gif

طفری کو کیسے پتا چلا اس تھریڈ میں میں پچاس پاؤنڈ کی شرط لگارہی ہوں
icon17.gif
اور آپ نے جیسے ہی لکھا کہ میں ذ پ کرکے کہتا ہوں اپنا رابطہ دیں تو ظفری بھی آکر آپکے ہی اقتباس پے جواب دے رہا ہے :confused:
خیر ۔ ۔۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
cheerleader.gif
اُسکے واپسی کے دن کم ہیں اور وقت بھی کم ہے ۔ کیا پتا میں شرط جیت لوں
آپ سو پاؤنڈ تیار رکئیے ۔
 

فہیم

لائبریرین
اچھا۔ ۔! :thinking: چلو خیر اچھی بات ہے ۔۔ تصویریں ضرور لانا ۔۔ میں ثبوت دیکھے بغیر پچاس پاؤنڈ نہیں دینے کو
:lol:

آج تک جتنی بھی ملاقاتیں ہوئیں۔
ان میں کبھی میں نے تصویریں نہیں لیں۔
نہ میں کبھی کیمرہ لے کر گیا۔
اس لیے تصاویر میں کیسے لاسکتا ہوں بھلا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نا مانوں ۔ ۔
nononono.gif

طفری کو کیسے پتا چلا اس تھریڈ میں میں پچاس پاؤنڈ کی شرط لگارہی ہوں
icon17.gif
اور آپ نے جیسے ہی لکھا کہ میں ذ پ کرکے کہتا ہوں اپنا رابطہ دیں تو ظفری بھی آکر آپکے ہی اقتباس پے جواب دے رہا ہے :confused:
خیر ۔ ۔۔ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے
cheerleader.gif
اُسکے واپسی کے دن کم ہیں اور وقت بھی کم ہے ۔ کیا پتا میں شرط جیت لوں
آپ سو پاؤنڈ تیار رکئیے ۔

میں نے وعدے کے مطابق نہ تو ظفری کو کچھ بتایا اور نہ ہی فہیم کو۔

بس مجھے نہیں پتہ، آپ میرے 50 پونڈ تیار رکھیں۔
 

خوشی

محفلین
ظفری نے لندن بھی آنا ھے مگر کیوں ں ں ں ں ں ں ں ں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہاں کس سے ملاقات کرنی ھےےےےےےےےےےےےے؟ میں تو انڈیا جا رہی ہوں یہ خبر سنتے ہی:)
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تو لگتا ہے ادب و آداب والے ہیں موجود ہیں۔
ہمارا سلام قبول کیجئے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
 

فہیم

لائبریرین
چلیں آپ بھی کیا یاد کریں گی
کرلیتے ہیں قبول۔

قبول کیا
قبول کیا
قبول کیا
آپ کے آداب کو۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یعنی آداب قبول کرنے پر ٹھکائی بھی ہوسکتی ہے۔

پھر وہ جو ۳ بار کہنا ہے ہوتا ہے قبول ہے قبول ہے
وہاں کیا حال ہوگا:confused:
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی ابھی تو ہم چلے۔
انشاء اللہ پھر ملنا ہوگا
اپنا بہت بہت بہت بہت بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اور میری باتوں کو کبھی دل پر نہ لیجئے گا:)

اللہ حافظ
شب بخیر
 

خوشی

محفلین
شکریہ بہت بہت

میں آپ کی باتوں کا کبھی برا نہیں مانتی

اور ہاں اس محفل میں آنے سے پہلے دل دماغ سبھی فرج میں رکھ آتی ہوں:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top