کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
فی میل ویسے بھی کم ہوتی ھیں کوئی ہو بھی تو بات نہیں کرتیں ، بہت کم ھیں جو کچھ بولتی ھیں ورنہ سبھی میری طرح کم گو ہی ھیں:battingeyelashes:
 

خوشی

محفلین
بس مجھ سے بات ہونی تھی‌آُپکی اس لئے ، اب جا کے 2 نفل پڑھیں‌اتنی اچھی دوست ملنے پہ:battingeyelashes::battingeyelashes:

اور میں 4 پڑھوں گی
 

خوشی

محفلین
بڑی بیٹی ہو تو ماں کو کافی سکون رہتا ھے کام کاج کے معاملے میں ۔ میرا بہت پیار دیں اسے اتنی پیاری بچی کو ماں کا ہاتھ بٹانے پہ
 

خوشی

محفلین
اللہ تعالی اس کے نصیب اچھے کرے اور ہمیشہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے، ڈھیروں دعائیں‌اور بہت سا پیار اس کے لئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top