کون ہے جو محفل میں آیا 28

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کیسے ہیں؟
میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میری چھوٹی بہن کو بخار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انکے لئے دعا کرنا والسلام
 
شمشاد

لائبریرین
کبھی کبھی تو ہر کسی کا موڈ مغموم ہوسکتا ہے ناں۔

آگے جو قسمت میں‌لکھا ہوگا وہی ہوگا

ارے بھائی کیوں مغموم ہو۔ اگر شیئر کر سکتے ہو تو ضرور کرو۔ اس سے طبعیت ہلکی ہو جاتی ہے۔ اللہ سے بہتری کی امید رکھنی چاہیے۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کیسے ہیں؟
میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میری چھوٹی بہن کو بخار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انکے لئے دعا کرنا والسلام

و علیکم السلام

اللہ سے دعا ہے کہ تمہاری بہن کو صحت تندرستی عطا فرمائے۔
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم

کیسے ہیں سب ؟

ارے بھائی کیوں مغموم ہو۔ اگر شیئر کر سکتے ہو تو ضرور کرو۔ اس سے طبعیت ہلکی ہو جاتی ہے۔ اللہ سے بہتری کی امید رکھنی چاہیے۔
ارے شمشاد بھائی وہ تو رات کو ایسے ہی افسردہ تھا ۔

اصل پيغام ارسال کردہ از: ف۔قدوسی
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سب کیسے ہیں؟
میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میری چھوٹی بہن کو بخار ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ انکے لئے دعا کرنا والسلام
وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
بہن کو کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیے نا ۔
اللہ پاک انہیں صحت دے ۔ آمین
 
ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم

کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
بہن کو کسی ڈاکٹر کے پاس لے جائیے نا ۔
اللہ پاک انہیں صحت دے ۔ آمین

میری طبیعت ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آج بھی بھوک لگی ہے :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ اب ٹھیک ہوگئ۔زکام ابھی بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی نے کریڈٹ کا موڈ انسٹال کر تو دیا ہے لیکن استعمال کا طریقہ نہیں بتایا۔

اور فہیم کہاں ہیں؟ دکان کی طرف توجہ دو، یہاں تو کریڈٹ ملنا شروع ہو گیا ہے۔
 
زین

لائبریرین
میں بتادیتا ہوں۔

میرے نام کے نیچے جہاں‌کریڈٹ‌لکھا ہوا ہے ۔ وہاں لکھا ہوگا "عطیہ دیں" وہاں پر کلک کرکے مجھے 200 عطیہ کردیں ۔ اگر سمجھ نہیں‌آئی تو دوبارہ سمجھا سکتا ہوں۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
ایک کے بدلے میں 200، بلے بھئی بلے، بڑے ہوشیار ہو، ویسے ایکبار پھر سمجھاؤ، میں ایک ایک کر کے 100 تو پورے کروں۔
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

کریڈٹ کو اپنے پرس میں رکھ لو۔ جلد ہی یہاں ایک دکان کھلنے والی ہے، خریداری میں کام آئے گا۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
انسان کیو‌ں ہر چیز میں فائدے کا متلاشی ہوتا ہے؟

۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی۔
مجھے 200 پوائنٹ‌بھیج دیں ۔ پھر خود بخود سمجھ آجائے گی
 
شمشاد

لائبریرین
ضروری نہیں ہر ایک سے فائدے کے لیے ہی ملتا ہے۔ ایک ہار ایسی ہوتی ہے جس میں جیت سے زیادہ مزہ ہے۔
 
زین

لائبریرین
وعلیکم السلام

کیسی ہیں آپ جیہ بہن؟

سوات کی حالت تو ابھی تک ابتر ہی ہے ۔ اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں‌رکھے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top