کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بابا جانی ۔ یہ شمشاد بھائی ہر وقت مجھے چھیڑتے رہتے ہیں۔ حالانکہ ان کی عمر نہیں چھیڑنے کی۔ :) اسی وجہ سے غصے کا اظہار کر رہی تھی۔۔۔۔

یہ مجھ پر سراسر الزام ہے۔ میں نے اپنے ڈاکٹر مشتاق کی ایک بات کا حوالہ دیا تھا۔ بیشک ظفری بھائی سے پوچھ لیں۔
 
لیجئے ہم کھانا کھا کر ہی آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کو السلام و علیکم

ویسے بڑی خوشی ہو رہی ہے اعجاز صاحب کو اس تھریڈ پر دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
می تو اکثر یہاں جھانک رہتا ہوں مونس۔۔ لیکن یئہ سمجھ میں نہیں آتا کہ کس کو بلاؤں۔ اس وقت تم بھی غائب ہو۔ یا سلیمانی ٹوپی اوڑھے بیٹھے ہو۔ سعود بھی اور شمشاد بھی نظر نہیں آ رہے۔ شاید سعود کو بھی سلیمانی ٹوپی پہننا آ گیا ہے آج کل۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی کبھی ایسا نہیں کرتا یہ خفیہ رہ کر محفل میں موجود رہوں۔ اعجاز بھائی لگتا ہے اپگریڈ سے آپ کے کمپیوٹر کی صحت پر خاصا اثر ہو گیا ہے۔
 

زونی

محفلین
میں بھی کبھی ایسا نہیں کرتا یہ خفیہ رہ کر محفل میں موجود رہوں۔ اعجاز بھائی لگتا ہے اپگریڈ سے آپ کے کمپیوٹر کی صحت پر خاصا اثر ہو گیا ہے۔




شمشاد بھائی یہ سلیمانی ٹوپی کہاں سے دستیاب ھے ، میں سوچ رہی ہوں دو تین رنگوں میں خرید لوں;)
 

زونی

محفلین
نی جی نہ مجھے ان چاند چاندنیوں سے نہ ملائیں، بڑی خطرناک چیزیں ہوتی ہیں;):grin:
 

شمشاد

لائبریرین
اب جب کے میں آیا ہوں تو سب کے سب ہی غیر حاضر

یہ حسن کہاں رہ گیا؟ بہت دن ہو گئے ہیں اس کو غیر حاضر ہوئے۔
 
ہندوستان کے وقت کے مطابق عموماً رات 12 سے 2 کے درمیان تعبیر اپیا محفل میں تشریف لاتی ہیں پھر ان کے یہاں مغرب کا وقت ہو جاتا ہے اس کے بعد کبھی دوبارہ محفل آپاتی ہیں‌کبھی نہیں۔
 
ویسے عمار بھائی آپ کے دستخط میں جو "جھوٹا ہی صحیح" لکھا ہوا ہے اسے میرے خیال سے "جھوٹا ہی سہی" ہونا چاہئے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top