کون ہے جو محفل میں آیا (17)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پر امید

محفلین
یہاں ہمارے علاقے میں کافی سردی پڑتی ہے ۔ اکتوبر سے آخر اپریل تک ۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں بہار نہیں ہوتی ۔ مارچ اپریل سردی میں گزر جاتے ہیں مئ سے ایک دم گرمی شروع ہوجاتی ہے
 

پر امید

محفلین
جی ہاں پشاور جاتے ہیں ۔ اور یہاں کے ایک مرحوم شاعر کے ایک پشتو شعر کا ترجمہ پیش خدمت ہے ۔ میرا خیال ہے کہ اس کی دیوانگی کی وجہ بھی یہی مارچ اپریل کی سردی ہی ہے ۔ شعر کا ترجمہ کچھ یوں ہے

اوروں کے لیے پیغام انبساط ہے بہار
ہم شاعر تو دیوانگی کے عالم میں صحرا میں نکلے پڑتے ہیں جب آتی ہے بہار
 

پر امید

محفلین
کیا خوب ، ہم یا یہ شعر یا اس شعر کا شاعر؟

اچھا بھائی اب اجازت دیں کل ملاقات ہوگی ، اسی وقت اسی فورم میں انشا اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اب اپنا اوتار سیدھا کر لیں۔ ایسا لگتا ہے قصائی نے بکرا اُلٹا کر کے لٹکا رکھا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top