کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
سعود بھیا یقین کیجئے بہت خوبصورت ہے ابھی اس کی تفصیل پوچھوں گی آپ سے ۔۔آپ کا لکھنے کا انداز بھی بہت خوبصورت ہے بھیا ۔۔سچی میں :)
 
الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں
آج تمہاری تحریر پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ، ڈھیر ساری شاباش :clap:
خوش رہو ہمیشہ
امی جان آپ کی محبت ہے ورنہ اس تحریر میں تو ایسا کچھ بھی نہیں۔ جس ترتیب سے باتیں ذہن میں آئی تھیں بس ان کو ویسے ہی لکھتے چلے گئے تھے۔ :)
 
جس کو بھی فش پسند ہو آجائے!!

images
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top