کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔

میں نے پچھلے دھاگے کو لاسٹ ٹائم 25 صفجات پر چھوڑا تھا۔
اور کل پورا دن مجھے نیٹ نہیں مل سکا :(
اور آج یہاں آیا تو وہ دھاگہ مک چکا ہے:confused:
اب میں وہ پورے صفحات پڑھنے کا ٹائم کہاں سے لاؤں :(

اب کوئی اللہ کا نیک بندہ یا بندی بتادے کہ اس دھاگے میں 26 کے بعد سے کوئی اہم بات ہے
تو ہم جاکر دیکھ لیتے ہیں۔
 
:applause::applause::applause:
ہماری طرف سے بھی بہتتتتتتتت سارا پیار :smile2::inlove:

انھوں نے اپنی پھوپھیوں کے لئے جو کچھ لکھا ہے وہ ہم یہاں من و عن نقل کیئے دیتے ہیں۔ خیر یہ زبان ہماری سمجھ سے تو باہر ہے، ممکن ہے کوئی خفیہ رسم الخط ہو جو صرف پھوپھو بھتیجی کے ما بین راز ہو۔ :) :) :)

00000
phuj[]
00002101+

00000000.
;;m000000000000
);
..............
0000000000000000/
*
/*
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
انھوں نے اپنی پھوپھیوں کے لئے جو کچھ لکھا ہے وہ ہم یہاں من و عن نقل کیئے دیتے ہیں۔ خیر یہ زبان ہماری سمجھ سے تو باہر ہے، ممکن ہے کوئی خفیہ رسم الخط ہو جو صرف پھوپھو بھتیجی کے ما بین راز ہو۔ :) :) :)

ہاؤ سوئٹ لالہ یہ واقع فریحہ نے لکھا ؟؟؟؟؟:laugh:
 
فہیم

لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی
ابھی تو ہمارا دماغ ایسا نہیں چل رہا کہ ہم یہ سوچیں کہ نیا سلسلہ کس نام سے ہو :)

ویسے اس کے بعد ایک سلسلہ اور تھا جو بھی کئی دھاگوں تک چلا تھا۔
اس کا نام تھا
اب کس کو آنا ہے۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔

میں نے پچھلے دھاگے کو لاسٹ ٹائم 25 صفجات پر چھوڑا تھا۔
اور کل پورا دن مجھے نیٹ نہیں مل سکا :(
اور آج یہاں آیا تو وہ دھاگہ مک چکا ہے:confused:
اب میں وہ پورے صفحات پڑھنے کا ٹائم کہاں سے لاؤں :(

اب کوئی اللہ کا نیک بندہ یا بندی بتادے کہ اس دھاگے میں 26 کے بعد سے کوئی اہم بات ہے
تو ہم جاکر دیکھ لیتے ہیں۔

وعلیکم السلام :)
میں بالکل ٹھیک ، اور یہ ساسرہ مقدس کی کارستانیاں ہیں :party:
 
لالہ مجھ سے بھی تو ہمدردی کریں نااااااااااااااا:(
فہیم بھائی سے تو اس بات کی ہمدردی ہے کہ اب ان کو 25-30 صفحات گھول کر پینے ہیں اور طرہ یہ کہ بجلی برابر رہتی نہیں۔ :)

اللہ نہ کرے کہ بھیا کی دلاری کبھی کسی کی ہمدردی کی محتاج ہوں۔ آپ تو دھمکی دے کر اپنا کام نکالیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top