کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اچھی بات ھے۔ میری طرف تو ابھی کچھ ٹائم باقی ھے۔ 2 ایک گھنٹے ہیں آئی تھنک تھوڑا سو لینا چاہیئے۔
آپکا رمضان کیسا گزرا شمشاد بھائی ویسے بہت جلدی گزر گیا پتہ بھی نہیں چلا
 

شمشاد

لائبریرین
روزے تو گئے، اب کیا باقی رہ گیا۔

یہ لیجیئے میں اب جا رہا ہوں۔

ساجد بھائی عمرے کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے کہ قبول و منظور فرمائے۔
 

زینب

محفلین
جی میں‌ہی آئی ہوں۔۔۔۔۔حسن کو نیند آئی نا آئے مجھے بہت آئی ہے سو میں چلی پھر آوں گی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور میرا دفتر جانے سے پہلے ایک غیرسرکاری دورہ۔

یہ آج ابھی تک پاکستان سے کوئی کیوں نہیں آیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top