میں سو نہیں سکا رات کو
فہیم لائبریرین ستمبر 13، 2009 #102 شمشاد نے کہا: آپ کے ہاں تو سحری کب کی ختم بھی ہو چکی ہو گی۔ یہاں ابھی پون گھنٹہ باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو یہاں ظہر کی نماز بھی ہوگئی۔
شمشاد نے کہا: آپ کے ہاں تو سحری کب کی ختم بھی ہو چکی ہو گی۔ یہاں ابھی پون گھنٹہ باقی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو یہاں ظہر کی نماز بھی ہوگئی۔
dxbgraphics محفلین ستمبر 13، 2009 #106 چلیں میں اب خیر سے روانہ ہوتا ہے اپنے روم کی طرف ۔ شام کو انشاء اللہ اردو محفل کے میزائنن فلور پر ملاقات ہو۔ وہاں نہ ملا تو سیدھا چھت پر ملوں گا۔
چلیں میں اب خیر سے روانہ ہوتا ہے اپنے روم کی طرف ۔ شام کو انشاء اللہ اردو محفل کے میزائنن فلور پر ملاقات ہو۔ وہاں نہ ملا تو سیدھا چھت پر ملوں گا۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 13، 2009 #107 میزائنن فلور تو مرمت کے لیے بند ہے۔ چھت پر دھیان سے رہیے گا۔ ارد گرد سے بجلی گرنے کا امکان ہے۔