dxbgraphics
محفلین
اللہ کا فضل و کرم ہے آپ اپنی سنائیں بہت کم محفل پر تشریف لاتےہیں اجکل
السلام علیکمممم سارے ہٹ جاو راستے سے اب زینب کی سواری ائی ہے
اب مغلوں میں وہ دم خم کہاں کہ کسی کو راستے سے ہٹائیں ۔ یہ گئے زمانوں کی باتیں ہیں ۔۔وسلام
ڈڈ۔۔۔ ڈراؤ تو نہیں
میرا تو خیال تھا کہ رمضان میں وزن میں کچھ کمی آگئی ہوگی۔
لیکن معلوم ہوتا ہے کہ یہاں تو الٹا معاملہ ہے
اللہ سے خیر منگو وزن میں کمی کیوں ہونے لگی بھلا۔کھاتے پییتے گھر کی دھی ہوں کھایا پیا نظر تو انا چاہیے نا
کچھ کچھ کھٹی کچھ کچھ میٹھی