کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ميں اپنا عربي كي كي بورڈ اور اردو كي ايك ساتھ ركهنا چاهتا هو كوئي طريقه هو تو عنايت فرما ديں ۔۔۔۔ مطلب عربي كي بورڈ ميں اردو كي الفاظ سيٹ كرنا چاهتا هو ۔۔۔ نوازش هوگي
 
اور میں ایک جگہ بیٹھ جاؤں ایسا مکمن نہیں ہوتا۔۔ مجھے تو نکاح والے دن بھی بڑی ڈانٹ پڑی تھی
ہی ہی ہی
ہمیں اس نکمی بچی کی کال آئی وہ بھی ان کے نکاح سے کچھ دیر قبل۔۔۔ ہم حیران کہ کیا ہوا ہے ان کو۔ ادھر سے ارشاد ہوا، بھیا ہم بور ہو رہے تھے۔ :) :) :)
 

زیک

مسافر
ہائیں آپ والے کیسے ہوتے ہیں اور فہیم بھیا والے کیسے
یہ جو بائیں طرف پڑا ہے یہ ہمارے ہاں کا بسکٹ ہے

273px-BiscuitsAmerican%26British.png
 
ميں اپنا عربي كي كي بورڈ اور اردو كي ايك ساتھ ركهنا چاهتا هو كوئي طريقه هو تو عنايت فرما ديں ۔۔۔ ۔ مطلب عربي كي بورڈ ميں اردو كي الفاظ سيٹ كرنا چاهتا هو ۔۔۔ نوازش هوگي
اگر آپ محفل میں انگریزی کی بورڈ سے لکھیں تو فونیٹک اردو کی مدد سے لکھ سکتے ہیں۔ ورنہ آپ چاہیں تو اپنی مرضی کا کی بورڈ سسٹم میں نصب کر سکتے ہیں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top