کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
تو اس میں اداسی کی کیا بات ہے۔
ابھی نہیں ہورہی تو یہ مطلب تھوڑی کہ کبھی نہیں ہوگی :)
ہونے کو اگلے ماہ ہی ہوجائے، اگر آپ اپنے لیے کوئی بھابھی ڈھونڈ لیں:-P
رئیلی
بس آپ بتا دیں کہ آپ کو کیسی دلہن چاہیے۔۔ آئی مین چھوٹی سی ، موٹی سی ، لمبی سے، کالی سی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہی ہی ہی
بس جلدی سے بتائیں
وی ول اسٹارٹ لکنگ
 
مقدس

لائبریرین
لیکن ہم کہاں بھاگ رہے ہیں بھلا۔
وہ الگ بات کہ ہمیں آج تک کوئی اتنی اچھی صاحبہ نہیں ملیں کہ
جن کو ہم آپ کی بھابھی بناسکیں :)
دیٹس سیٹ دین
آپ اپنی ماما سے کہیں کہ ہمیں آپ کی پسند کی لڑکی سے شادی کرنی ہے
ایک دن میں وہ آپ کے لیے دلہن ڈھونڈ لیں گی
دیکھ لینا آپ بھیاا۔۔
 
فہیم

لائبریرین
رئیلی
بس آپ بتا دیں کہ آپ کو کیسی دلہن چاہیے۔۔ آئی مین چھوٹی سی ، موٹی سی ، لمبی سے، کالی سی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی
بس جلدی سے بتائیں
وی ول اسٹارٹ لکنگ

یہ ہم نے آپ کی پسند پر چھوڑا۔
ہمیں علم ہے کہ آپ اپنے لیے جسے بھابھی پسند کریں گی وہ کوئی ایویں ہی تو ہونے سے رہیں۔ :)
 
Top