کون ہے جو محفل میں آیا ۔62

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ اس کے حصے کی قلفی مجھے بھجوا دیں۔ میں کھا کر تیلا اس کو دے آؤں گا۔ اس کا گلا ویسے بھی خراب ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلا یعنی اسپون ؟

شمشاد بھائی میں سلام کیا تھا آپ نے جواب بھی نہیں دیا :(

وہ شاید پچھلے صفحے پر ہو گا جو کہ میں نے دیکھا نہیں۔ و علیکم السلام

تیلا یعنی سپون نہیں، وہ لمبی سے قلفی ہوتی ہے ناں جس میں ایک تیلا ہوتا ہے، میں اس کی بات کر رہا تھا۔
 
میم نون

محفلین
السلامُ علیکم، اس احتتام ہفتہ پر تو میں کافی ساری حاضری دے رہا ہوں، اس لئیے میرے اعزاز میں پارٹی دی جائے :ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین
جی نہیں اس میں تو کوئی کیڑا نہیں تھا ویسے بھی وہ میرے ماموں کے باغ کے امرود ہیں :)
تو ماموں کے باغ کے امرودوں میں کیڑوں کا جانا منع ہے کیا یا انہوں نے امرود کے ہر درخت پر سیکیورٹی والے کھڑے کیئے ہوئے ہیں۔ ویسے بھی تمہاری اطلاع کے لیے کیڑے امرود کے اندر ہی پیدا ہو جاتے ہیں۔ لیکن تمہیں کیا، ان میں کون سی کوئی ہڈی ہوتی ہے جو دانتوں میں پھنس جائے گی۔
 
mfdarvesh

یہ تو بہت بڑا مسئلہ ہے، دیکھ کے کھانے پڑتے ہیں ورنہ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top