کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عثمان

محفلین
ملاقات کا احوال کچھ زیادہ نہیں۔
بس مل بیٹھے باتیں کیں کھایا پیا اور اپنے اپنے گھر کو سدھارے۔
لیکن نو ڈاؤٹ کہ یہ ایک بہت یاد گار اور خوشگوار میٹ اپ رہا۔
میں تو انتظار میں تھا کہ آپ تصویری کہانی شئیر کرنے والے ہیں لیکن خیر ۔۔۔۔ :(
فیس بک پر نہ ہونے کا یہی ایک نقصان ہے۔ :oops:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہممم میں بھی ہی سوچ رہی ہوں لالہ :)
پر ابھی سات بجے ہیں۔ میں ذرا امریکن لٹریچر کی ہسٹری ڈھونڈ رہی ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top