کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
و علیکم السلام

اور محمود بھائی کے لیے، کہ سر پر چوٹ تو لگی ہے لیکن میرے دو ہزار روپے مت بھولیے گا جو آپ نے میرے دینے ہیں۔
ارے میں نے تو آٹھ ہزار دینے تھے ۔۔ خیر ہوئی کہ گومڑ نکل آیا ۔۔ 6 ہزار کی بچت ہوگئی ۔۔ ہاہہہااہہاہاہ
 

مقدس

لائبریرین
آج میں بھی امی کے گھر ہوں۔۔ لیکن اب مجھے پھر سے نیند آ رہی ہے
شاید میں سو جاؤں
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ناں تم دونوں کے دماغ کا، جو کہ ہے ہی نہیں، اس کا کچھ علاج کرنا پڑے گا، جو الٹا سیدھا سوچ رہی ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج میں بھی امی کے گھر ہوں۔۔ لیکن اب مجھے پھر سے نیند آ رہی ہے
شاید میں سو جاؤں

یہ لو چُسنی اور لیکر سو جاؤ۔
174110_100002075850313_6521579_n.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top