کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
امی جان مٹر پلاؤ پکا رہی ہیں :) :) :)
ہمیں بھی تھوڑا بھیج دیجیے۔:)
کوئی بات نہیں مٹر پلاؤ بھی چلے گا۔ جب پک جائے تو بتا دیجئے گا۔


ہم نے آج یہ پیغامات دیکھے :) ۔۔۔ اور ابھی پچھلے صفحات پڑھنے کی بھی ہمت نہیں ہورہی۔۔۔اتنے سارے ہیں :(
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top