شمشاد
لائبریرین
سارہ خان نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔ وہاں کا موسم کیسا ہے آجکل؟۔۔۔
اشعار کے سلسہ والے دھاگے پر میں ضرور آؤں گی ۔۔ بس کچھ عرصے سے شاعری سے دلچسپی کم ہو گئی ہے۔۔ اس لیے نہیں آ رہی تھی ۔۔۔
میں اچھا ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ ویسے تو ماوراء سے آپ کی گفتگو پڑھ کر حال تو معلوم ہو ہی گیا ہے۔
یہاں اتنی گرمی ہو گئی ہے کہ اے سی چلنا شروع ہیں۔
شعر و شاعری کے زمروں میں آپ کا انتظار رہے گا۔