کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں وہی، بلکل وہی، کیونکہ آجکل کے ایٹمی دور میں بھوت بھی وظیفہ پروف ہو گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نہیں آ رہا،
بس یہ پوچھنے آیا تھا کہ کسی کو ضبط کے متعلق کچھ معلوم ہو تو یہاں لکھے۔
 
مٹھائی بانٹیں۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی

شمشاد بھائی جییییییییییییییییییییییی کبھی کبھی میں سیدھے راستے سے بھی آجاتی ہوں۔۔۔۔۔۔:grin:
اللہ اللہ کرو ان دنوں پاکستان میں بجلی کا بحران ہے اور بیکریوں والے اور مٹھائی بنانے والے پریشان ہیں کیونکہ وہ اندھیرے میں کام تو نہیں کر سکتے نا اس وجہ سے فرمائش بدلی ہونی چاہیے


محفل میں آنے کے خفیہ رستے کونسے ہیں



سیدہ شگفتہ صاحبہ>> السلام علیکم! کیسی طبیعت ہے آپ کی اور گھر بار سب خیر خیریت ہے نا اور میں ٹھیک ہوں اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم شگفتہ ۔ عرصے کے بعد آپ سے مخاطب ہوں۔ کیسی ہیں آپ؟ آپ کا دورہ لاہور کیسا رہا؟

السلام علیکم جویریہ ، میں ٹھیک ہوں ۔ لاہور کا سفر بہت اچھا رہا بہت بہت اچھا ، بہت انجوائے کیا ۔ سب دن بہت مزے میں گذرے ۔ وہاں سردی بھی اچھی خاصی تھی اور میں شادی پہ جو ڈریس پہنے وہ جارجٹ :) :)
وہاں نبیل بھائی کے گھر بھی گئی اور بہت اچھا لگا نبیل بھائی کے امی ابو سے مل کر ۔ انکل آنٹی دونوں اتنے نائس ہیں کہ وہاں وقت گذرنے کا احساس ہی نہیں ہوا بالکل بھی ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم اہلیان محفل

میرا چائے کا آج کا اسکور ابھی تک صرف چھ کپ ہے۔ رات تک بارہ سے اوپر جانے کا امکان ہے۔ سردی بہت زیادہ ہے، مطلع مکمل طور پر ابر آلود ہے لیکن بارش ہوتی نظر نہیں آتی۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
وعلیکم سلام شمشاد بھائی۔
شوگر کے مریض کو چائے کم پینی چاہیے۔ کیوں کہ چائے میں کیفین شامل ہوتی ہے جو پیشاب آور ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب چائے بھی تو وہیں سے آئی ہوئی ہے، ہاں دودھ ڈالنے کی وجہ سے مسلمان ہوئی ہو تو کہہ نہیں سکتا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top