کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تھوڑا کم کر لو بھائی، ایکدم سے اتنی لمبی چھلانگ نہ لگائیں اگر موچ ووچ آ گئی تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے ڈاکٹر صاحب پھر کسی مہم پر اندرون سندھ روانہ ہو رہے ہیں۔ خیریت سے جائیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
 

زونی

محفلین
پھر تو اپکے تعویزوں کی کافی ڈیمانڈ ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے جان کر خوشی ہوئی کہ اب ہم بھی "محبوب اپکے قدموں میں" ٹائپ کے اشتہاروں سے دور رہیں گے۔۔۔۔ محفل پر رابطہ رہےگا۔۔۔۔۔۔۔:)



یہ محبوب قدموں میں، ساس کے ناک میں دم وغیرہ والے تعویز کے لئے آپکو محفل کے دوسرے بابا ظفری بنگالی کی طرف ریفر کیا جاتا ھے ;)،ہم تو معصوم معصوم تعویز دیتے تھے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
جی آپ ہی سے مخاطب تھا کہ بیچ میں آپ ہی کا ایک پیغام ظالم سماج کی طرح حائل ہو گیا۔
 
یہ محبوب قدموں میں، ساس کے ناک میں دم وغیرہ والے تعویز کے لئے آپکو محفل کے دوسرے بابا ظفری بنگالی کی طرف ریفر کیا جاتا ھے ;)،ہم تو معصوم معصوم تعویز دیتے تھے:grin:

ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بڑا جان لیوا حملہ ہے ۔۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ محفل لگتا ہے میدان افغانستان کا نقشہ پیش کرنے والی ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
اصلی پوسٹ بذریعہ زونی
یہ محبوب قدموں میں، ساس کے ناک میں دم وغیرہ والے تعویز کے لئے آپکو محفل کے دوسرے بابا ظفری بنگالی کی طرف ریفر کیا جاتا ھے ،ہم تو معصوم معصوم تعویز دیتے تھے

تو کیا آپ کے دیئے ہوئے تعویذ صرف معصوموں پر ہی اثر کرتے تھے؟

اصلی پوسٹ بذریعہ یونس رضا
ہا ہا ہا ۔۔۔۔ بڑا جان لیوا حملہ ہے ۔۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔۔۔ محفل لگتا ہے میدان افغانستان کا نقشہ پیش کرنے والی ہے

کیوں جی آپ کو امریکہ سے کوئی اطلاع ملی ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید زیور، آپ بہت دنوں کے بعد آئے اور یہ " مجھ کو نئی زندگی مبارخ " اس کی کچھ تفصیل بتائیں۔
 

زینب

محفلین
ارے زارا سے میں لیٹ ہو جاؤں تو محفل کی میل برادری میرے خلاف محاز بنا لیتی ہے لو بھلا میں سب سے پہلے اتی ہوں کہاں گم ہوتی ہوں یہ راہبر خود مہینے میں ایک چکر لگاتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top