کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم کیا بات ہے میرے بارے میں کوئی کیوں نہیں پوچھتا ہے میں بھی یہی ہوں‌جی میرے بارے میں بھی پوچھا کرے شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

یہ لیں پوچھ لیتے ہیں۔ اب آپ ہی کی تو باری ہے یہاں آنے کی۔
آئیے محفل آپ کے حوالے کہ میں تو جا رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں پھر واپس آ گیا ہوں لیکن اس دوران آپ کہاں کھسک لیے؟

یہ حسن کہاں ہے، اب تو لمبی غیر حاضری ہو گئی اس کی؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہوں، باقی کون سے کاموں کی چھٹی کر لی ہے؟ لگتا ہے آج کسی مشن پر جانا ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
او ہو بڑی رونق لگی ہے یہاں تو۔۔۔
میں نے کہا تھا کہ کچھ دن پابندی سے نہیں آ سکوں گا شمشاد۔ آج صبح صبح بیٹے بہو آ گئے ہیں۔ دن بھی؂ر ان کے ساتھ رہے۔ اس وقت شام کو کچھ شاپنگ کے لئے ان کو بھیج دیا ہے اور میں نہیں گیا تو یہاں چلا آیا۔
اب شمشاد ہی۔۔
 

زینب

محفلین
آپ کبھی ٹپکتیں ہیں یا نازل ہوتیں ہیں ۔ کبھی کبھی محفل کے دروازے سے بھی داخل ہوجایا کریں ۔۔۔ ;) ۔۔ :grin:
السلام علیکم سب دوستوں کو ۔ :)


آپ بھی تو چھپ چھپ کے خفیہ طریقے سے آتے ہو نا۔۔۔۔ایسے بھی جو مزہ آچانک ٹپک پڑنے میں ہے وہ دروازے سے آنے میں کہاں۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top