کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور اب میری باری،

آج تو قیصرانی نے بھی چکر نہیں لگایا۔ حالانکہ آج تو وہ باورچی خانے میں بھی مصروف نہیں ہیں۔
 

زونی

محفلین
سر جی میں اتنی سردی میں صرف حاضری لگوانے آئی ہوں ،رجسٹر پکریں اور حاضری لگا لیں فٹا فٹ:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن حاضری تو اسکول میں لگے گی۔ یہاں تو نہیں۔
حسن سے پوچھ لیں شاید آپ کی سفارش کر دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں، میں خود ہی ڈاکٹر صاحب کو وعلیکم السلام کہہ لیتا ہوں۔

کہیے کیسے مزاج ہیں؟ غزل بٹیا اور واثق بیٹا کیسےہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top