کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو کاشان

محفلین
میں ان سب ممبرز کو مِس کر رہا ہوں۔ جو اب تک فورم میں رجسٹرڈ (مندرج) ہی نہیں ہوئے اور اتنا سب کچھ مِس کر رہے ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
میں بابا جانی کو مس کر رہی ہوں۔ ان کی والدہ کے آنکھ کا آپریشن ہوگیا ہوگا 17 دسمبر کو ۔ اللہ کرے آپریشن کامیاب ہو
 

سارہ خان

محفلین
یہاں پاکستان میں ڈائل اپ کا نیٹ ایسے ہی چلتا ہے شمشاد بھائی ۔۔ جس کو فاسٹ نیٹ کی عادت ہو اس کا ڈائل اپ کے نیٹ سے گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔

شگفتہ نظر نہیں آئیں بہت دن سے محفل پر ۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں تو ڈی ایس ایل بھی بہت آہستہ چلتا ہے۔
یہ حجاب بھی تو نہیں آ رہیں۔
 

ماوراء

محفلین
سارہ، حجاب کہہ رہی تھی کہ اس نے شگفتہ کو کئی ایس ایم ایس کیے ہیں۔ لیکن کوئی جواب نہیں۔۔:dontknow:

شمشاد بھائی، حجاب صرف محفل پر نہیں آ رہی۔ ورنہ روز آتی ہے۔ آجکل مصروف ہے۔ شادیاں ایٹنڈ کر رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یار فرذوق میں آج ہی تمہیں یاد کر رہا تھا کہ بہت دن ہو گئے ہوئے ہیں تمہیں آئے ہوئے، اب تو تمہیں حاضری دینی ہی چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
سارہ، حجاب کہہ رہی تھی کہ اس نے شگفتہ کو کئی ایس ایم ایس کیے ہیں۔ لیکن کوئی جواب نہیں۔۔:dontknow:

شمشاد بھائی، حجاب صرف محفل پر نہیں آ رہی۔ ورنہ روز آتی ہے۔ آجکل مصروف ہے۔ شادیاں ایٹنڈ کر رہی ہے۔


ماوراء شگفتہ کو میں نے بھی کئی ایس ایم ایس کئے ہیں ۔۔ لیکن جواب نہیں آتا ۔۔۔:confused:
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی ابھی میں نے ٹرائے کیا ہے ان کا موبائل بند ہے ۔۔۔ میں پھر بعد میں بھی کوشش کر کے دیکھتی ہوں ۔۔ رابطہ ہو گیا تو بتا دوں گی ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top