کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
میرے پاس بھی ایک ای میل کھلی ہوئی ہے جس میں ایک ساحب کو میں یہاں کے کی بورڈس اور فانتس کا لنک دینا چاہ رہا ہوں لیکن اب ڈاؤن لوڈس دستیاب ہی نہیں ہیں۔ منتظمین توجہ دیں۔۔
شکریہ بھی ڈس ایبلڈ ہے۔ فورم۔ پی ایچ پی یا انڈیکس پی ایچ پی اب ایک ہی صفحہ ہے، اور اس میں ڈاؤن لوڈس کہیں نہیں ہے۔
شمشاد ہیں کیا ادھر؟

یہ ساری چیزیں کچھ دیر کے لیے مہیا نہیں ہیں۔ امید ہے ایک دو دن میں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

السلام علیکم،
میں اس سے متعلق یہاں کچھ عرض کر چکا ہوں۔ فی الحال ہم نے فورم پر تمام ایڈان ڈس ایبل کر دیے ہیں۔
آج کم از کم مجھے فورم پر کوئی مسئلہ نظر نہیں آیا ہے اور فورم کی رفتار بھی ٹھیک لگ رہی ہے۔ اگر فورم کا آپریشن اسی طرح ٹھیک جاری رہا تو ہم ایک ایک کرکے ضروری موڈز کو فعال کرتے رہیں گے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی ، آپ یاد آ رہی ہیں ۔

اور مجھے آپ یاد آ رہی ہیں :)
السلام علیکم شگفتہ!
کیسی ہیں آپ؟ کیسا رہا دورہء لاہور؟
اگر آج شام (بلکہ آپ کی طرف تو رات) آپ کو چھینکیں آئی ہوں تو پھر یاد اور چھینک والی تھیوری سچ ہی ہو گی شاید۔۔ کیونکہ میں آپ کو بہت یاد کر رہی تھی :)
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

میں تو زونی اور اس کے چاچو کو مِس کر رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہیں آج تک یہی نہیں معلوم کہ ظفری بھائی نے زونی کو باقاعدہ اپنی بھتیجی بنایا ہوا ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
میں تو واقعی اس حقیقت سے نا آشنا تھا۔ بتانے کا شکریہ شمشاد بھائی اور واقعی بہت دن ہوئے پروفیسر بھائی کو آن لائن دیکھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کچھ کچھ ایسا لگتا ہے کہ ظفری بھائی نے کوئی نئی دنیا بسا لی ہے اور وہ اس میں گُم ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے خواب دیکھنا بھی، اس سے کنوارے پن کے دن اچھے کٹ جاتے ہیں۔ پھر تو بھیانک تعبیر ہی دیکھنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی وہ تو کسی ڈاکٹر کی تعبیر ہیں، میں تو آپ کے خوابوں کی تعبیر کی بات کر رہا تھا۔
 

زونی

محفلین
اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔

میں تو زونی اور اس کے چاچو کو مِس کر رہا ہوں۔



شمشاد بھائی میں تو آ گئی ہوں امتحانوں کے بعد ، چاچو کب سے غیر حاضر ہیں ؟ اور یہ کونسی نئی دنیا بسا لی ھے آتے ہیں تو پوچھتے ہیں;):grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top