کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین

زین

لائبریرین

ف۔قدوسی

محفلین
بس کبھی کبھی خراب ہوجاتا ہے ۔ آج بھی تین چار گھنٹے پہلے خراب ہوگیا تھا کچھ دیر کےلیے
اللہ کرے دوبارہ خراب نہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے میں چلی سونے۔۔۔۔۔۔۔۔

"رات ساری ہی گئ سنتے پریشاں گوئ
میر جی کوئ گھڑی تم بھی تو آرام کرو"

شب بخیر & اللہ حافظ
 

ملائکہ

محفلین
وعیکم السلام

فاطمہ اس داھگہ میں کیوں سلام کرہی ہو:):) یہ لکھو نہ کس کو مس کرہی ہو

میں تو کسی کو بھی مس نہیں کررہی:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top