کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mfdarvesh

محفلین
اس بار کون کس کو مس کر رہا ہے کا نیا دھاگہ کھولنے کا اعزاز میں حاصل کر رہا ہوں

شمشاد بھائی ، میں تو اب کسی اچھی حکومت کو مس کررہا ہوں :)
 

میم نون

محفلین
نہیں چند دن اور ہیں ابھی، کیونکہ شائد وہ پاکستان جانے والے تھے لیکن ابھی چند دن باقی ہیں
 

مقدس

لائبریرین
میں نے آج محفل کو مس کیا کیونکہ ویک اینڈ تھا
اب کچھ دن تک مس کرتی رہوں گی بیکاز آئی ہیو ٹیکن ٹائم آف فرام ورک۔۔ سو آئی کانٹ بھی ہیر آل دا ٹائم
رات کو آیا کروں گی
 

شمشاد

لائبریرین
امیوں کی ڈانٹ کا اتنا اثر نہیں لیتے، ویسے بھی امیوں کی ڈانٹ وٹامن کی درجہ رکھتی ہیں، ہاں ابو کی ڈانٹ سے بچنا چاہیے کہ وہ کونین کا درجہ رکھتی ہے۔

بیشک ناعمہ سے پوچھ لیں، اس کو جس دن اس کی ماما سے ڈانٹ نہ پڑے اس کا کھانا ہی ہضم نہیں ہوتا۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی مسئلہ یہ ہے بھیا کہ امی نے اگر غصہ میں آ کر کہا کہ اب جب تک چھٹیاں ہیں لیپ ٹاپ کو ہاتھ نہیں لگانا اور امی نے ایسا کہہ دیا تو میں نے سچ میں ہاتھ بھی نہیں لگانا پھر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top