کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرخ منظور

لائبریرین
السلامُ علیکم! کیسی ہیں جویریہ؟ آپ نے پسندیدہ کلام میں تشریف لانا ہی چھوڑ دیا۔ کیا شاعری سے دلچسپی ختم ہو گئی؟ :)
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم سلام فرخ جی۔ میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔ آپ کیسے ہیں
بھلا شاعری سے دلچسپی کیسی کم ہو سکتی ہے۔ اور وہ بھی میری :) ۔ میں پڑھتی ہوں باقاعدہ شاعری والے دھاگے۔
 
میں بالکل ٹھیک ہوں۔ گزارش ہے کہ جب بھی کوئی کلام پڑھیں تو شکریے کا بٹن ضرور دبا دیا کریں۔ میری نہ سہی لیکن میرے علاوہ دوسرے اراکین کی حوصلہ افزائی کے لئے۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ایسا معاشرہ تو اب ناپید ہے۔ اب تو مادی دور ہے۔ ہر کوئی رشتے چھوڑ کر پیسے کے پیچھے بھاگ رہا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:confused: اللہ خیر ،
خوشی یہاں کے کسی بندے کے جیسے آجکل کچھ عجیب عجیب چیزیں '' مس '' کررہی ہیں :confused:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
۔۔۔۔۔ تو کیا ہونا تھا؟ ویسے وہ گئی کہاں ہیں؟
جانا کہاں ہے ہم نے اکیڈمی جو چھوڑ دی، پہلے اکھٹے پڑھتے تھے، لڑتے تھے ، کھاتے تھے، باتیں کرتے تھے، سر کو تنگ کرتے تھے، بڑا مزہ آتا تھا۔۔ اب سارا دن بورررررررر:(
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں بدلتی کیوں رہتی ہیں؟ پسند نہیں آتی کیا، جو بدلتی رہتی ہیں؟

ویسے تم پر کتنا رُعب شُعب ڈالتی ہیں؟
بدلتی نہیں ہیں کسی کی شادی ہو گئی، کسی نے پڑھنا چھو ڑ دیا، اب کیا کر سکتی ہوں ؟ کبھی کبھی پرانی دوستوں سے ملاقات ہو جاتی ہے،، باقی بندے کو وقت کے ساتھ چکنا ہی پڑ تا ہے۔
اگر ایک جگہ رک جائیں تو گزار لی پھر زندگی۔
 
عین عین

لائبریرین
جانا کہاں ہے ہم نے اکیڈمی جو چھوڑ دی، پہلے اکھٹے پڑھتے تھے، لڑتے تھے ، کھاتے تھے، باتیں کرتے تھے، سر کو تنگ کرتے تھے، بڑا مزہ آتا تھا۔۔ اب سارا دن بورررررررر:(
نامہ اکیڈمی چھوڑنے کا اتنا غم۔ باہر جا کر آلو چھولے کھانے کا موقع نہیں مل رہا ہو گا نا۔
 
شمشاد

لائبریرین
جانا کہاں ہے ہم نے اکیڈمی جو چھوڑ دی، پہلے اکھٹے پڑھتے تھے، لڑتے تھے ، کھاتے تھے، باتیں کرتے تھے، سر کو تنگ کرتے تھے، بڑا مزہ آتا تھا۔۔ اب سارا دن بورررررررر:(

سر میں جوئیں ہیں جو سر کو تنگ کرتے تھے؟ ناخنوں سے سر کھرچ کھرچ کے سر گنجا تو نہیں کر دیا کہیں۔

اوپس کہیں تم اکیڈیمی میں پڑھانے والے استاد کی بات تو نہیں کر رہیں؟؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
بدلتی نہیں ہیں کسی کی شادی ہو گئی، کسی نے پڑھنا چھو ڑ دیا، اب کیا کر سکتی ہوں ؟ کبھی کبھی پرانی دوستوں سے ملاقات ہو جاتی ہے،، باقی بندے کو وقت کے ساتھ چکنا ہی پڑ تا ہے۔
اگر ایک جگہ رک جائیں تو گزار لی پھر زندگی۔

لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو ساری زندگی نہیں بدلتیں۔ تمہاری بھی کوئی ایسی دوست ہے جو بچپن سے اب تک نہیں بدلی؟
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
سر میں جوئیں ہیں جو سر کو تنگ کرتے تھے؟ ناخنوں سے سر کھرچ کھرچ کے سر گنجا تو نہیں کر دیا کہیں۔

اوپس کہیں تم اکیڈیمی میں پڑھانے والے استاد کی بات تو نہیں کر رہیں؟؟؟
جی میں سر سجاد کی ہی با ت کر رہی تھی۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top