کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
زینب کے متعلق مجھے بھی اتنا ہی معلوم ہے جتنا تمہیں یا محفل میں کسی اور کو معلوم ہے۔
 
تیشہ

محفلین
تعبیر بہنا کی آج مجھے ای میل ملی تھی ۔ میں نے جوابی ای میل بھیجی لیکن اس کا جواب نہیں ملا

زین تعبیر بلکل ٹھیک ٹھاک ہیں آج لمبی کال کی ہے انہوں نے سو ہم کافی وقت گپ شپ میں تھیں :battingeyelashes:
بس مصروف ہیں ذرا روزوں کو لے کر ۔۔۔ آجکل شاید نکل آئیں اسطرف بھی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شکر ہے تعبیر کی خیر خیریت تو معلوم ہوئی۔

خرم ذرا ساتھ والے شہر سے زینب کا تو معلوم کرو۔
 
تیشہ

محفلین
سلام ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔:battingeyelashes: شکر ہے آپکا اردو والا نام سامنے آیا اور اُردو بھی ۔

زنیب کا پتا تو لگائیے کہاں گئی۔؟ کیوں گئی؟ کب گئی؟ کیسے گئی؟ وغیرہ :battingeyelashes:

کئی صدیوں کے بعد تو کہیں کمپیوٹر پر بیٹھنا نصیب ہوا ہے ۔ عجیب سا لگ رہا ہے ۔ زینب سے رابطے کی کوششوں میں ہوں ابھی بیل ہو رہی ہے اسکے فون پر رابطہ ہوا ہے کوئی ساجد صاحب بول رہے تھے ۔ ابھی آدھی بات ہوئی تھی کہ میرے فون کی بیٹری فنش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! لو ہن بھگتو ۔ پتہ نہیں کیا سوچیں گے کہ عجیب انسان ہے فون آدھی بات میں ہی کاٹ دیا ۔ آپ ذرا اسی نمبر پر ٹرائی کر دیکھیں ۔ میں نے انہیں کہا ہے کہ میں فیصل بول رہا ہوں ہمارا ایک انٹرنیٹ پر اردو فورم ہے اور زینب ہماری ممبر ہیں بہت دنوں سے وہ آن لائن نہیں آپا رہی ہیں اس لیئے ہم یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ بخریت تو ہیں نا ۔۔۔! ابھی اتنی ہی بات ہوئی تھی کہ فون کٹ گیا میرے فون کی بیٹری فنششششششششششششششششششششش

کچھ غلط تو نہیں کیا
 
:angel:
نہیں آپ نے بلکل غلط نہیں کیا صیح کیا ہے آخر کو زنیب کی خیریت ہی تو معلوم کرنی تھی ۔ اور نمبر بھی تو اسی لئے دے رکھا ہے اس نے ۔ مگر اب اللہ جانے یہ ساجد ص کون تھے :battingeyelashes: ؟
چلئیے جو کوئی بھی ہیں زنیب کو بتا ہی دیں گے کہ کوئی یوں یوں بول رہا تھا ۔۔خود ہی سمجھ جائے گیں :tongue:

میری کبھی اُس سے بات نہیں ہوئی ۔ اور جنِ سے میری بات چیت نا ہو انُ سے میں بات نہیں کرتی ۔ زنیب کے ساتھ بھی نہیں ہے میری ۔ اسلئیے میں نہیں کرسکتی ۔ بس اسکے نا آنے کی وجہ سے سب فکر میں ہیں ۔ :happy:
 
اگر بندہ سمجھ دار ہوا تو تحقیق کر کے معلوم کر لے گا۔ اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو جو ہو چکا اس کے متعلق سوچ کر اپنے آپ کو ہلکان کیوں کرنا۔جو بیت گیا اب اس کا رزلٹ دیکھیں۔
 
زونی

محفلین
نہیں شمشاد بھائی 25 اگست کو بھی نویں جماعت کا رزلٹ ‌آ‌رہا ھے :grin:، ویسے کس رزلٹ‌کی بات ہو رہی ھے ۔ :chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top