کون کس کو مس کررہا ہے (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
فیصل عظیم سےابھی بات ہوئی ، وہ موبائل پر ہونے کی وجہ سے محفل میں نہیں آپارہے ۔، کتاب چہرہ پر موجود ہیں
 

مغزل

محفلین
اللہ خیر، کیا ہوا شمشاد بھائی ، وہ ٹھیک تو ہے نا ؟
یار آپ تو ۔۔۔۔۔۔ میری تو بی پی ایک دم شوٹ کرگیا۔ تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی، آج اتنے دن ہو گئے اس کو آئے ہوئے، وہ ایسی تو ہے نہیں کہ محفل کے بغیر رہ سکے، ضرور کوئی ایسی بات ہے جس نے اسے محفل میں آنے سے روکا ہوا ہے۔ اس لیے کہہ رہا تھا۔
 

فہیم

لائبریرین
غالباً دو باتیں مل گئیں آپس میں۔
پہلے شمشاد بھائی خوشی کے بار میں بات کررہے تھے۔
اور اب یہ بات زینب پر جمپ کھاگئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی تو کہہ کر گئی تھی کہ تین دن نہ آؤں تو قُل کروا دینا۔

زینب کا اس لیے کہا کہ وہ محفل میں آئے بغیر رہنے والی تو ہے نہیں، پھر کیا ہوا کہ نہیں آئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو کہہ گئی تھی کہ میں نے وصیت کر جانی ہے کہ بریانی نہ پکائی جائے۔

اب اس کی وصیت کھلے تو پھر ہی کوئی فیصلہ ہو گا۔
 

مغزل

محفلین
کیوں کیا ہوا ، کل بھی آپ نے یہی بات کی تھی اور جواب نہیں دیا۔ کوئی بات ہوگئی کیا ؟ مجھے ذپ کریں۔ پلیز
 

مغزل

محفلین
میرے پاس نمبر نہیں، خرم ، تیلے بھیا سے معلوم ہوسکتا ہے ، انہیں خبر کی جائے ، شمشاد بھائی آپ بھی تو معلوم کرسکتے ہیں کسی نہ کسی طرح
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی سے ہی کہا تھا۔
آپ کی پوسٹ پہلے ہوگئی۔ تبھی میری آپ کے بعد آئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top