کون مجھے مس کر رہا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
میں یہ مان ہی نہیں سکتا کہ آج کے دور میں ایک بندہ کینیڈا میں رہتا ہو، چوبیس گھنٹے انٹرنیٹ استعمال کرتا ہو، جس کا آبائی گھر پاکستان میں ہو اور جس کے گھر والے پاکستان میں رہتے ہوں، اس کے پاس فون نہ ہو۔
 
Top