کونسا تھیم

نعمان

محفلین
آجکل میرے پاس کافی فالتو وقت ہے۔ اس دوران میں اپنے ایک پرانے سائٹ جو کہ ورڈپریس پر ہے سدھارنے کا سوچ رہا ہوں۔ اس کے لئے مجھے ایسے کسی تھیم کی ضرورت ہے جس میں مندرجہ ذیل خوبیاں ہوں:

ا۔ دکھنے میں پروفیشنل لگتا ہو۔

2۔ مفت ہو

3۔ اشتپارت کو رکھنے کی بہت ساری جگہ ہو۔

4۔ کنٹنٹ کو مختلف طریقوں سے دکھانے کی سہولت ہو۔ جیسے فیچرڈ پوسٹ کے ساتھ تصویر وغیرہ۔

آپ سے چند عدد تھیم تجویز کرنے کی درخواست ہے۔
 
Top