کولڈ کافی۔

اجزاء۔
کافی ایک چاےُ کا چمچ
آئسکریم
دودھ آدھا گلاس
چینی حسبِ منشا
آئس کیوبز حسبِ منشا
بنانے کا طریقہ۔
بلینڈر میں دودھ ،2 یا 3 چمچ چینی ،3،4 عدد برف کے ٹکڑے ،ایک چاےُ کا چمچ کافی ،3سے4 کھانے کے چمچ آئسکریم ڈال کر شیک(بلینڈ) کر لیں۔اب گلاس میں نیچے vanilla آئسکریم ڈال کر اوپر تیار شدہ شیک ڈال کر پیئں۔مزیدار کافی تیار ہے۔سردیوں میں پینے کا کیا ہی مزہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
سب چیزیں باآسانی دستیاب ہیں۔ بناتے ہیں اور لطف اندوز ہوتے ہیں گو کہ سردی بالکل نہیں ہے۔

بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 
Top