مقدس
لائبریرین
ٹینشن ناٹ بھیا۔۔۔ آپ کا حصہ آپ تک ضرور پہنچ جائے گاپھرمیرا حصہ بھی رکھنا کیونکہ پچھلے چار سال سے میں بھی اس صندوق کے پیچھے پڑا ہوا ہوں لیکن کامیاب نہیں ہوا (سرگوشی) کہیں کوئی سن نا لیے نا
ٹینشن ناٹ بھیا۔۔۔ آپ کا حصہ آپ تک ضرور پہنچ جائے گاپھرمیرا حصہ بھی رکھنا کیونکہ پچھلے چار سال سے میں بھی اس صندوق کے پیچھے پڑا ہوا ہوں لیکن کامیاب نہیں ہوا (سرگوشی) کہیں کوئی سن نا لیے نا
آخر کار پھنسا ہی لیا نا اب مجھے وہ بات یاد آ گی " تو چڑیل نہیں تو ڈین ہے تو میری پیاری بہن ہے" ہی ہی کچھ یاد آیا
جزاک اللہ اور پھر اپنے حصے سے بھی مجھے کچھ حصہ دیناٹینشن ناٹ بھیا۔۔۔ آپ کا حصہ آپ تک ضرور پہنچ جائے گا
میں تو آپ کے حصے میں سے کچھ لینے کا سوچ رہی تھی بھیاجزاک اللہ اور پھر اپنے حصے سے بھی مجھے کچھ حصہ دینا
پہل میں نے کر دی اب میرا ہی حصہ بنتا ہے پھرمیں تو آپ کے حصے میں سے کچھ لینے کا سوچ رہی تھی بھیا
پربہن تو میں ہوں ناں مشوم سیپہل میں نے کر دی اب میرا ہی حصہ بنتا ہے پھر
ترس آ گیا ہے مجھے آپ پر چلیں ٹھیک ہے آپ میرا حصہ بھی لیے لیجئے گا اگر صندوق نا ملا تو اگر مل گیا تو پھر سوچے گےپربہن تو میں ہوں ناں مشوم سی
میں نے صرف یہ والا دیکھا ہے بھیاترس آ گیا ہے مجھے آپ پر چلیں ٹھیک ہے آپ میرا حصہ بھی لیے لیجئے گا
بہت شطان ہومیں نے صرف یہ والا دیکھا ہے بھیا
بہت شطان ہو
ویسے یہ صندوق میں کیا ہے آپی اور بھیا؟
یہ دونوں حضرات ہر سال صندوق کی لالج دیتے رہتے ہیں اور آخری دنوں میں پتہ نہیں کہاں بھاگ جاتے ہیں
اصل میں راوی کا بھی پتہ نہیں چلتا نا آخر وقت میں راوی بھی غائب ہو جاتا ہےراوی کہتا ہے کہ صندوق ابن سعید بھائی نے غائب کیا تھا دراصل یہ صندوق لائبریری کی ملکیت تھا !
انتظام تو یہی ہو سکتا ہے کہ صندوق کے پاس کھڑا ہوجاؤں اور جو بھی اس میں پیسے ڈالنے لگے تو انکی مدد کے لیے ان سے پیسے لیے کر میں خود صدوق میں ڈالنے کی بجائے اپنی جیب میں ڈال دوںکچھ پکا انتظام کیجیے خرم بھائی اس بار ۔
اصل میں راوی کا بھی پتہ نہیں چلتا نا آخر وقت میں راوی بھی غائب ہو جاتا ہے
ایسا نا ہو کہ حصے تقسیم کرتے کرتے اپنی جیب سے دینے پڑ جائیںاس بار ایسا کیجیے کہ راوی کو بھی حصہ ملنا چاہیے
انتظام تو یہی ہو سکتا ہے کہ صندوق کے پاس کھڑا ہوجاؤں اور جو بھی اس میں پیسے ڈالنے لگے تو انکی مدد کے لیے ان سے پیسے لیے کر میں خود صدوق میں ڈالنے کی بجائے اپنی جیب میں ڈال دوں
ہم جتنے بھی منصوبے بنا لیں پتہ نہیں ان کو پتہ کیسے چل جاتا ہے اس دفعہ کرتے ہیں کوئی منصوبہ نہیں بناتے اچانک ہی کام کر دیں گےساتویں سالگرہ کے موقع پر ایسا نہیں کرنا خرم بھائی ، بلکہ صندوق جن کے پاس ہے انہیں تو معلوم بھی نہ ہونے پائے اور منصوبہ بندی مکمل راز میں رہے ۔