کوریا وزٹ اور ورک پرمٹ ویزہ معلومات درکارہے؟

bilal260

محفلین
کوریا وزٹ اور ورک پرمٹ ویزہ معلومات درکارہے؟
کوریا سے متعلق بنیادی معلومات
وزٹ ویزہ ؟
اور
ورک پرمٹ ویزہ کے متعلق معلومات درکارہے؟
 

bilal260

محفلین
ہے کوئی محترم کوریا سے متعلق معلومات رکھنے والے۔
نہ جانے کیوں ہر دھاگہ دوسرے دھاگوں کے نیچے دب جاتاہے۔
اور کبھی کبھار دب کر مر جاتا ہے۔
اور کمنٹس و جوابات موصول نہیں ہوتے ہیں ۔
ایسے میں خود ہی دھاگے کو اوپر لانے کے لئے خود ہی کمنٹس پوسٹ کرنے پڑ جاتے ہیں۔
 
Top