کورس آؤٹ لائن اور منصوبے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اس دھاگے میں کورس کا ابتدائی خاکہ پیش کیا جائے گا جسے ضرورت پڑنے پر تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ نیز آئندہ ہفتے کے منصوبے کا اعلان اور مشورے بھی یہیں عمل میں آئیں گے۔

ابھی کورس آؤٹ لائن کے سلسلے میں کچھ فیصلے باقی ہیں جو احباب کی کار کردگی کو دیکھتے ہوئے انجام پائیں گے۔ اور یہاں شامل کر دئے جائیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top