کودک کہانی، تبصرہ

چھوٹی چھوٹی کہانیوں میں اپنی مقدس بٹیا نے جیسی تندہی کا مظاہرہ کیا ہے اس کے بعد تو اب انھیں کوئی ناول یا افسانہ قسم کی چیز سونپنی چاہیئے۔ اور رومانٹک ہو تو کیا کہنے۔ ہا ہا ہا۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی سعود بھیا
زیادہ لمبا نہ ہو۔۔۔ نہیں تو میں بور ہو جاؤں گی ناں
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہہا جی بھیاااا وہ تو ہے لیکن اگر رومینس بھی زیادہ ہو جائے تو بورنگ ہو جاتی ہے
 
پھر آپ تاریخی ناولوں پر ہاتھ کیوں صاف نہیں کرتیں؟ مثلاً عنایت اللہ التمش صاحب کی "داستان ایمان فروشوں کی" میں آپ کو تاریخ، افسانویت، رومانس، ملی جذبہ، ہمت و شجاعت، شعبدہ بازی، تجسس اور کافی کچھ ایک ساتھ دستیاب ہو جائے گا۔ :)
 

مقدس

لائبریرین
اور اس کو ٹائپ کرتے ہوئے میں نے اوپر چلے جانا ے بھیا اور وہ ختم نہیں ہو گا
 
ویسے تو اس کی پانچ جلدیں ہیں پر ہر جلد میں سات آٹھ ابواب ہیں، یعنی تھوڑا تھوڑا کرکے ٹائپ کرنا ممکن ہے۔ :) :) :)
 
آپ گھبرا رہی ہیں جبکہ عائشہ گڑیا نے تو اس کی چار جلدیں پڑھ کر تمام بھی کر دیں اور ان دنوں آخری جلد پڑھ رہی ہیں۔ نتیجتاً اکثر اداس رہتی ہیں یا روتی ہیں۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
پڑھنے سے نہیں بھیا۔۔ اتنا زیادہ ٹائپ کرنے کا سوچ کر گھبرا رہی ہوں ناں
 

میم نون

محفلین
پھر آپ تاریخی ناولوں پر ہاتھ کیوں صاف نہیں کرتیں؟ مثلاً عنایت اللہ التمش صاحب کی "داستان ایمان فروشوں کی" میں آپ کو تاریخ، افسانویت، رومانس، ملی جذبہ، ہمت و شجاعت، شعبدہ بازی، تجسس اور کافی کچھ ایک ساتھ دستیاب ہو جائے گا۔ :)

ویسے تو یہ بڑی زبردست کتاب ہے لیکن کیا اس کے جملہ حقوق محفوظ نہیں؟
 

میم نون

محفلین
جہاں تک مجھے معلوم ہے، مصنف کے مرنے کے بعد پچاس سال تک یہ حقوق اس کے ورثاء کی ملکیت ہوتے ہیں، لیکن ہر ملک میں الگ ہی مدت ہوتی ہے، پاکستان کا پتہ نہیں
اگر تو اس کے حقوق کی مدت ختم ہو چکی ہو تو مجھے بہت خوشی ہو گی اس کتاب کے برقیائے جانے کی :)
 
نون بھیا برقیائے کیا ہوتا ہے

برق کا مطلب بجلی یا الیکٹریسٹی ہوتا ہے۔ کسی مواد کو الیکٹرانک فورمیٹ میں تبدیل کرنے کو برقیانا کہتے ہیں۔ مثلاً کسی کاغذی کتاب کو اسکین کرکے اس کو کمپیوٹر تک لے آنا یا پھر اس کی یونیکوڈ میں ٹائپنگ کرکے مزید ڈیجیٹائز کرنا۔ :)
 
Top