کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

یاز

محفلین
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں چوہدری صاحب، ماشاءاللہ۔

لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک اپنے عبدالقیوم چوہدری صاحب ہیں دو شادیوں والے ایک ماشاءاللہ آپ چوہدری صاحب۔ لگتا ہے اب مجھے بھی "چوہدری" ہونا ہی پڑے گا! :)
ڈبل چوہدری ہونے کا ٹارگٹ رکھئے قبلہ۔
 
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں چوہدری صاحب، ماشاءاللہ۔

لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک اپنے عبدالقیوم چوہدری صاحب ہیں دو شادیوں والے ایک ماشاءاللہ آپ چوہدری صاحب۔ لگتا ہے اب مجھے بھی "چوہدری" ہونا ہی پڑے گا! :)

ایک وقت میں ایک ہی ہے حضور
 
ابھی کچھ ماہ پہلے ہمارے باس صاحب کے صاحبزادے کا ولیمہ ہوا ہے۔ ایک ہزار بندوں کا بندوبست تھا، ساڑھے چار ہزار روپے فی کس میں۔ تب سے میں سوچ رہا تھا کہ بھاڑ میں جائے (دوسرے) ولیمے کی خواہش، ہم لنڈورے ہی بھلے! :)

آپ ولیمے تک تو پہنچیں ہم خالد چوہدری صاب کی خدمات حاصل کر لیں گے وہ تو اتنے پیسوں میں 15 نہیں تو 10 بندے بھگتا ہی دیں گے- اور ایک حساب سے اتنے پیسوں میں بریانی کی دیگ بھی بن سکتی اور اگر اس پر بھی یاز بھائی کا فارمولا لگا دیا جائے تو وارے ہی نیارے-

ویسے ضیافت تو خوب ہوگی- بکرا، مچھلی تو ہوگا ہی اس مینیو میں تو ہرن،بٹیر وغیرہ بھی ہوگا-

اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں چوہدری صاحب، ماشاءاللہ۔

لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ ایک اپنے عبدالقیوم چوہدری صاحب ہیں دو شادیوں والے ایک ماشاءاللہ آپ چوہدری صاحب۔ لگتا ہے اب مجھے بھی "چوہدری" ہونا ہی پڑے گا! :)

یاز بھائی سُنا ہے آپکو پیار سے گھر میں "چوہدری" صاب کہہ کر بُلاتے ہیں- :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ویسے ضیافت تو خوب ہوگی- بکرا، مچھلی تو ہوگا ہی اس مینیو میں تو ہرن،بٹیر وغیرہ بھی ہوگا-
پتا نہیں کیا الا بلا بھرا ہوا تھا۔ میں نے مینیو دیکھا ضرور تھا لیکن کھانا دیکھا تک نہیں کہ میں ولیمے پر گیا ہی نہیں۔ باس صاحب نے اپنے دفتر بُلا کر خود دعوت نامہ دیا تھا، میں نے دیکھ کر کہا سر اتوار کو ہے سو آپ کو پتا ہی ہے! مسکرا کر معذرت قبول کر لی۔ ہاں میرے اسسٹنٹ اور باقی کولیگ کافی تعریفیں کر رہے تھے!
 
8f3528f21c2694d-a-nw-p.jpg
میزبان کی خاطر داری سے بھر فائدہ اٹھانے کےلیے ان عظیم اور نایاب نسخہ پر عمل فرمائیں ۔
 
Top