میری تو ابھی بیس پوسٹیں باقی ہیں۔ پاجی میں کی کراں؟بٹ جی دو پوسٹیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ایک تو سرکارِ دوعالم (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود شریف بھیجیں، دوسرے موسم کا حال لکھیں تو آپ کی پوسٹیں پُوری !!
میری تو ابھی بیس پوسٹیں باقی ہیں۔ پاجی میں کی کراں؟بٹ جی دو پوسٹیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔ ایک تو سرکارِ دوعالم (صلی اللہ علیہ وسلم) پر درود شریف بھیجیں، دوسرے موسم کا حال لکھیں تو آپ کی پوسٹیں پُوری !!
ارے یارہ یہاں تو پتہ نہیں کونسے کونسے بحران شروع ہو گئے ۔ ۔ جن ساتھیوں نے مجھے پوسٹیں لینے کی آفر کی ہے انکا بہت بہت شکریہ ۔ ۔ اور جنہوں نے نہیں کی ۔ ۔ ۔ ۔ انکا بھی ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ بھلا کرے ۔ ۔ ۔ اور جنہوں نے آٹے کے بحران کا سوال اٹھایا انہیں تو خدا ۔ ۔ ۔اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق دے ۔ ۔ آمین ۔ ۔ تا کہ نئی آنے والی حکومت میں اس بحران سے بچا جا سکے ۔ ۔ ۔
پوسٹس کا بحران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کسی ناول کا عنوان ہو سکتا ہے۔
یار اتنی بکواس 25 پوسٹوں کی قید پر کون ظالم ہے جو کارآمد پوسٹیں کر سکے گا۔ غلطی سے ایک لاہور شہر پر اپنے دل کی کاآمد بھڑاس نکالی تھی مگر وہ بھی آپ کو بکواس لگی۔ لگتا ہے اس محفل میں پوسٹوں کا معیار بہت بلند ہے اگرچہ کہ اس زمرے میں ممبروں کی چند پوسٹیں نظر سے گذریں جہاں ایک دوسرے سے نوک جھونک ہو رہی تھی جن میں آپ بھی شامل تھے ایسی پوسٹوں کا معیار کیا آپکی نظر میں میری لاہور والی بکواسی پوسٹ سے بلند ہے اور وہ بہت کاآمد ہیں۔ اچھا یار چھوڑو دوستی کرتے ہیں۔ سفید پرچم کہاں ہے مجھے یہاں امن کے لیے لہرانا ہے۔ یار اگر تم یہاں موڈریٹر ہو تو ایک سفید پرچم کی سمائیلی بھی بنا دو بہت مدد ملا کرے گی یہاں ہلکے پھلکے جھگڑے ختم کروانے میں۔تو آپ سے کس نے کہا ہے کہ اتنی بکواس پوسٹیں کریں، کارآمد پوسٹیں شروع کر دیں تا کہ اس کا بھی ثواب پہنچے۔
۔۔۔۔۔ میں نے زندگی میں کبھی اتنی بکواس پوسٹیں نہیں کی ہیں جتنی ۔۔۔۔
پوسٹس کا بحران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کسی ناول کا عنوان ہو سکتا ہے۔
میری ساری آپ لے لیںدوستو کافی دنوں سے کام کر رہا ہوں لیکن پتہ نہیں میری پوسٹیں کب فورم کے قوانین کی حد عبور کریں گیں اور مجھے ہر سیکشن میں کچھ پوسٹ کرنے کی اجازت ہو گی ۔ ۔ مہربانی کر کے کوئی ممبر مجھے اپنی کچھ پوسٹیں ادھار دے دے ۔ ۔کیو کوئی ممبر میرا ساتھ دے گا؟؟