نبیل نے کہا:شمشاد ،ماوراء اور بوچی، آپ زیادہ تر آپس میں ہی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ دوسروں کی گفتگو میں شمولیت چاہتے ہیں تو اس کے میرا مشورہ ہے کہ آپ نئے موضوعات شروع کرتے رہا کریں اور دوسروں سے بھی مخاطب ہوا کریں۔ اب شمشاد نے یہاں بات چھیڑی ہے تو میں نے اور زکریا نے بھی جواب دیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کی مرضی ہے۔
سلام ، میرا مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے سنجیدہ گفتگو نیہں کی جاتی
جان جاتی ہے میری روکھے پیھکے سنجیدہ قسم کے لوگوں سے سنجیدہ قسم کی باتوں سے ،
باقی ہنسی مذاک تو ھلکا پھلکا سب سے ہوتا ہی ہے
کبھی کبھی شمشاد صاحب سے سیریس باتوں پر بھی بحث ہو جاتی ہے ، کسی کو کچھ برا لگا ہو تو سوری ،
میں نے تو گیپیں لگانے آتی ہوں ، اسپیرڈر ، ماورہ ، اور آپ سب بھی کیا کجئے گپ شپ ہی سہی ، کوئی ھلکی پھلکی بات ، کوئی مذاق ، اب یہ تو آپ سب پر ہے کہ باتوں میں حصہ لیجئے۔