کوئی بھائی ایکسس پیکج کے بارے میں میری مدد کرے

ذیشان رسول

محفلین
کوئی بھائی ایکسس 2010 میں جو پیکج سالویشن ہوتی ہے اس بارےمیں میری مدد کرے۔میں نے ہدایا ت کے مطابق رن ٹائم بھی انسٹال کیا اور پیکج بنانے کی کوشش کی ایر ر آرہا ہے ۔
یہ لنک دیکھیں
http://www.addictivetips.com/microsoft-office/access-2010-windows-installer-package-solution-wizard/
کیونکہ اس پیکج سالویشن سے پھر فائل کی سیٹ اپ ایگزی بنتی ہے ۔ اور ایکسس کی کوئی ضرورت نہیں رہتی ۔
 
محمدصابر

ایرر ٹیکسٹ یہاں پیسٹ کریں۔
 
ذیشان رسول

محفلین
Two or more files named ‘zeeshan new data base .accdb’ are set to be installed to the same folder. Change the Install Subfolder setting or Install File Name setting of one of the additional file entries, rename the source file, and add it bake
یہ ایرر آرہا ہے ٹائپ کر کے بھیج رہا ہوں
 
آخری تدوین:

محمدصابر

محفلین
یہاں تو صاف لکھا ہوا ہے کہ آپ نے سیٹ اپ میں اپنی فائل دو دفعہ شامل کر دی ہے۔ یا کم از کم سیٹنگ ایسی کر دی ہے جس سے فائل دو دفعہ شامل ہو رہی ہے۔
 
ذیشان رسول

محفلین
Two or more files named ‘zeeshan new data base .accdb’ are set to be installed to the same folder. Change the Install Subfolder setting or Install File Name setting of one of the additional file entries, rename the source file, and add it bace
یہ ایرر آرہا ہے ٹائپ کر کے بھیج رہا ہوں
یہاں تو صاف لکھا ہوا ہے کہ آپ نے سیٹ اپ میں اپنی فائل دو دفعہ شامل کر دی ہے۔ یا کم از کم سیٹنگ ایسی کر دی ہے جس سے فائل دو دفعہ شامل ہو رہی ہے۔
بھائی یہ ہی تو مسلہ ہے کہ نہ میں نے سیٹ اپ میں دو دفعہ اپنی فائل شامل کی ہے اور نہ ہی اپنی سمجھ کے مطابق کوئی سیٹنگ میں غلطی کی ہے ۔
پھر بھی میں نے چیک کیا ہے آپ مہربانی کر کے ایکسس کی کوئی چھوٹی سی فائل پیکج بنا کر سکرین شارٹ سے سمجھا دیں۔ میرے ساتھ ہو سکتا ہے کئی اور ساتھیوں کا بھی بھلا ہو جائے۔
 
Top